لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے اور دھرنے پر ممکنہ ردعمل ،حکومت نے اسلام آباد میں 2ماہ کے لئے بڑی پابندی کا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے اور دھرنے پر ممکنہ ردعمل کے پیش نظر وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوسوں، مجالس اور دیگر سرگرمیوں پر دو ماہ کیلئے پابندی عائد کر دی ہے۔ جلسے، جلوسوں، مجالس اور اس طرح کی دیگر سرگرمیوں پر پابندی عائد… Continue 23reading لاہور میں اپوزیشن جماعتوں کے مشترکہ جلسے اور دھرنے پر ممکنہ ردعمل ،حکومت نے اسلام آباد میں 2ماہ کے لئے بڑی پابندی کا اعلان کردیا