جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

حکومت کی جانب سے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی ،عدالت نے اہم ترین مقدمے کا فیصلہ سنادیا

datetime 5  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تعلیمی پالیسی کے حوالے سے بڑا فیصلہ دیتے ہوئے میٹرک پاس کرنے کے 5 سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم قرار دیدی۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس عاطر محمود نے یہ فیصلہ طالبہ زوبیہ امجد کی درخواست پر سنایا۔ درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ میں نے 2009ء میں میٹرک کا امتحان سائنس کے مضامین میں پاس کیا

تاہم پنجاب حکومت کی پالیسی کے باعث 5سال بعد ایف ایس سی میں داخلہ نہیں دیا جا رہا۔جسٹس عاطر محمود نے اپنے فیصلے میں میڑک کے امتحانات کے 5سال بعد تعلیم حاصل کرنے پر پابندی کالعدم قرار دیدی۔ خیال رہے کہ پنجاب حکومت نے میٹرک کا امتحان پاس کرنے کے 5 سال تک ایف اے اور ایف ایس سی کا امتحان دینے پر پابندی لگا دی تھی۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…