آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
لاہور ( این این آئی) پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، ڈیوس روڈ، گڑھی شاہو، ساندہ، اسلام پورہ، اچھرہ اور کینال کے اطراف میں بادل برسے، فیروز پور روڈ، کلمہ چوک، چونگی امر سدھو اور کاہنہ کے گردونواح میں بھی… Continue 23reading آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی