منگل‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2026 

بانی پی ٹی آئی کی رہائی کیلئے سینیٹ میں قرارداد جمع

datetime 6  مارچ‬‮  2024 |

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے سینیٹ میں قرارداد جمع کرا دی۔قرارداد سینیٹر فلک ناز چترالی کی جانب سے جمع کرائی گئی ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق سیاسی انتقام نے ملک کی معیشت اور ساکھ کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی اور شاہ محمود قریشی کو جھوٹے مقدمات سے رہا کیا جائے۔قرارداد میں کہا گیا کہ یاسمین راشد سمیت دیگر خواتین اور جھوٹے مقدمات میں گرفتار صحافیوں کو بھی رہا کیا جائے۔



کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…