پیر‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2025 

یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی

datetime 4  فروری‬‮  2018

یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی

اسلام آباد/لاہور/کراچی( این این آئی )پاکستان اور آزاد کشمیر سمیت دنیا بھر میں آج 5فروری کو یوم یکجہتی کشمیر جوش و خروش سے منایا جائے گا، ملک میں عام تعطیل ہوگی، اس سلسلہ میں سیاسی و مذہبی جماعتوں اور مختلف تنظیموں کی جانب سے ریلیاں نکالی جائیں گی اور خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے… Continue 23reading یوم یکجہتی کشمیر (آج )جوش و خروش سے منایا جائیگا، عام تعطیل ہوگی

میں زندہ اور خیریت سے ہوں،اداکارہ سنبل نے ویڈیو بیان جاری کردیا،مرنیوالی اداکارہ کون نکلی،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

datetime 4  فروری‬‮  2018

میں زندہ اور خیریت سے ہوں،اداکارہ سنبل نے ویڈیو بیان جاری کردیا،مرنیوالی اداکارہ کون نکلی،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں زندہ اور خیریت سے ہوں ،مرنے والے سنبل کوئی اور تھی ،پشاور کی معروف اداکارہ سنبل نے اپنے زندہ ہونے کی تصدیق کردی میڈیا رپورٹس  کے مطابق اداکارہ سنبل کے بارے میں گزشتہ رات سوشل میڈیا پر خبریں چلائی جا رہی تھیں کہ انہیں قتل کر دیا گیا ہے ،اداکارہ سنبل نے… Continue 23reading میں زندہ اور خیریت سے ہوں،اداکارہ سنبل نے ویڈیو بیان جاری کردیا،مرنیوالی اداکارہ کون نکلی،حقیقت کھل کر سامنے آگئی

پارلیمنٹ کو گالیاں د ینے والوں کو اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا،عابد شیر علی

datetime 4  فروری‬‮  2018

پارلیمنٹ کو گالیاں د ینے والوں کو اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا،عابد شیر علی

فیصل آباد(سی پی پی) وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو گالیاں د ینے والوں کو اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا، مسلم لیگ (ن) کو کنارہ لگانے کی کوشش کی جارہی ہے جو ناممکن ہے،عمران خان ہیلی کاپٹرکویلوکیب کی طرح استعمال کررہاہے، ان کو کوئی پوچھنے والا… Continue 23reading پارلیمنٹ کو گالیاں د ینے والوں کو اپنے ہاتھ سے جوتے ماروں گا،عابد شیر علی

وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت 20ارب 52کروڑ روپے فراہم کئے گئے ، لیلیٰ خان

datetime 4  فروری‬‮  2018

وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت 20ارب 52کروڑ روپے فراہم کئے گئے ، لیلیٰ خان

لاہور( این این آئی )نوجوانوں کیلئے وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے تحت گزشتہ چار سالوں کے دوران ملک بھر میں 11لاکھ 16ہزار 206 نوجوانوں نے استفادہ کیا ،سود سے پاک قرض سکیم کے تحت اب تک 4لاکھ 1ہزار 120 افراد میں ساڑھے 9 ارب روپے مالیت کے قرضے تقسیم کئے گئے۔وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کی… Continue 23reading وزیراعظم کی یوتھ بزنس لون سکیم کے تحت 20ارب 52کروڑ روپے فراہم کئے گئے ، لیلیٰ خان

بجٹ 19۔2018 کی تیاری شروع، مئی کے آخر میں پیش ہوگا

datetime 4  فروری‬‮  2018

بجٹ 19۔2018 کی تیاری شروع، مئی کے آخر میں پیش ہوگا

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزارتوں اور ڈویژنوں نے بجٹ کی تیاری شروع کر دی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے سال 2018۔19کے بجٹ کے لیے تمام وزارتوں، ڈویژنوں اور ان کے ماتحت اداروں سے تجاویز طلب کر لی ہیں، پبلک سیکٹر ڈیولپمنٹ پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے لیے تجاویز مارچ کے وسط تک مانگی… Continue 23reading بجٹ 19۔2018 کی تیاری شروع، مئی کے آخر میں پیش ہوگا

کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا،بیٹا زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2018

کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا،بیٹا زخمی

کامرہ کینٹ(آن لائن)تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اور بیوی کوقتل کردیا۔ تفصیلا ت کے مطابق کامرہ کینٹ میں تھانہ صدرکی حدود ماڑی گاؤں میں باپ نے دو بیٹیوں اوربیوی کوفائرنگ کرکے قتل کردیا جب کہ بیٹا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد پولیس فوری طورپرجائے وقوعہ پہنچی اورلاشوں اور زخمی بچے… Continue 23reading کامرہ کینٹ میں باپ نے دوبیٹیوں اوربیوی کوقتل کردیا،بیٹا زخمی

شیخوپورہ میں گیس فلنگ فیکٹری میں آتشزدگی ، 6 افراد زخمی

datetime 4  فروری‬‮  2018

شیخوپورہ میں گیس فلنگ فیکٹری میں آتشزدگی ، 6 افراد زخمی

شیخوپورہ (آن لائن)شیخوپورہ میں گیس پلانٹ میں ری فلنگ کے دوران باوزر دھماکے سے پھٹ گیا، دھماکے اور آگ لگنے سے فائر فائٹر سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے۔ آتشزدگی سے 3 ٹینکر، 2 ٹرک اور 2 گاڑیاں بھی جل گئیں۔ اطراف کی 2 فیکٹریوں کو بھی آگ نے لپیٹ میں لے لیا، شیخوپورہ میں لاہور… Continue 23reading شیخوپورہ میں گیس فلنگ فیکٹری میں آتشزدگی ، 6 افراد زخمی

مری، دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

مری، دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد(آن لائن)مری میں مبینہ طور پر دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگا کر مقدمہ درج کرانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا ،آمنہ عباسی ولد محمد قسیم عباسی، سکنہ ڈھلہ پھگواڑی، نے تھانہ مری میں مقدمہ درج کروا رکھا تھا ،پولیس نے تصدیق کر دی کہ لڑکی نے ٹی… Continue 23reading مری، دس افراد پر گینگ ریپ کا الزام لگانے والی لڑکی نے میڈیکل کروانے سے انکار کر دیا

قصور میں زنیب قتل کیس کے بعد صوبے بھر میں اچانک جنسی زیاتی کیسز میں اضافہ ہو گیا

datetime 4  فروری‬‮  2018

قصور میں زنیب قتل کیس کے بعد صوبے بھر میں اچانک جنسی زیاتی کیسز میں اضافہ ہو گیا

پشاور ( آن لائن)قصور میں زنیب قتل کیس کے بعد صوبے بھر میں اچانک جنسی زیاتی کیسز میں اضافہ ہو گیا ہے خواجہ سراؤں پر فائرنگ ، ان کے گھروں کو نذر آتش کرنے ، کوہاٹ میں میڈیکل کالج کی لڑکی کو قتل کرنے ، ابیٹ آباد میں گھریلو ملازم کو قتل کرنے ، چارسدہ… Continue 23reading قصور میں زنیب قتل کیس کے بعد صوبے بھر میں اچانک جنسی زیاتی کیسز میں اضافہ ہو گیا