بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

چوہدری نثار کی ن لیگ سے علیحدگی پارٹی میں بڑی تقسیم ، سابق وزیرداخلہ نواز شریف کے کونسے راز سامنے لا سکتے ہیں، شریف خاندان کیلئے خطرے کی گھنٹی بج اٹھی

datetime 23  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)چوہدری نثار اور نواز شریف آمنے سامنے، دونوں کے پاس ایک دوسرے کے کئی اہم راز موجود ہیں، پنڈورا باکس کھلنے پر نواز شریف، شہباز شریف اور چوہدری نثار تینوں کا نقصان ہو گا، سینئر صحافی و سیاسی تجزیہ کار مظہر عباس کی نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق سینئر صحافی و سیاسی تجزیہ کار مظہر عباس نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف اور چوہدری نثار دونوں کے پاس ایک دوسرے

کے کئی اہم راز موجود ہیں اور اگر پنڈورا باکس کھل گیا تو نواز شریف، شہباز شریف اور چوہدری نثار تینوں کا نقصان ہو گا۔ چوہدری نثار کی ن لیگ کی علیحدگی ایک غیر معمولی بات ہو گی اور اس علیحدگی کی صورت میں ن لیگ تقسیم ہونے کا امکان ہے۔ چوہدری نثار اور نواز شریف کے درمیان لڑائی میں جیت کس کی ہو گی یہ بات کہنا ابھی قبل از وقت ہے ۔ نواز شریف، شہباز شریف اور چوہدری 33، 34سال سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں اور تینوں کے دلوں میں بہت سے اہم راز دفن ہیں۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…