احد چیمہ کی نشاندہی پر پنجاب سے ایک اور اآفیسر گرفتار،تہلکہ خیز خبر آگئی
لاہور(نیوزڈیسک)نیب لاہور نے آشیانہ ہاؤسنگ سکینڈل میں احد چیمہ کے بعد ایک اور اہم شخصیت کو گرفتار کرلیا ہے جبکہ نیب نے بھی گرفتاری کی تصدیق کردی ہے ،معلوم ہوا ہے کہ گرفتار ہونیوالے شخص کا نام شاہد شفیق ہے اور وہ پیرا گون سوسائٹی کے چیف ایگزیکٹو ندیم ضیاء کا بھائی ہے ، بتایاجارہاہے… Continue 23reading احد چیمہ کی نشاندہی پر پنجاب سے ایک اور اآفیسر گرفتار،تہلکہ خیز خبر آگئی