احتساب عدالت میں مریم نواز کے وکیل کا عمران کی شادی کا تذکرہ ،نیب پراسیکیوٹر نے ایسا جواب دے دیا کہ عدالت میں قہقہے لگ گئے
اسلام آباد(آن لائن)احتساب عدالت اسلام آباد میں مریم نواز کے وکیل نے عمران کی شادی کا تذکرہ کیا تو نیب پراسیکیوٹر نے کہا’’محترم‘‘ یہ عدالت ہے شادی ڈاٹ کام نہیں، اس سائٹ پر رابطہ کریں،امجد پرویز نے نیب کے گواہ واجد ضیاء سے جرح کے دوران پو چھا کہ آپ جانتے ہیں کہ اس مقدمے… Continue 23reading احتساب عدالت میں مریم نواز کے وکیل کا عمران کی شادی کا تذکرہ ،نیب پراسیکیوٹر نے ایسا جواب دے دیا کہ عدالت میں قہقہے لگ گئے









































