پی ٹی آئی ٗ پی پی پی سیاست کا مقصد عوام کو دھوکا دینا ہے ،نوازشریف
اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اورپیپلزپارٹی کی سیاست کا مقصد صرف عوام کو دھوکا دینا ہے ٗیہ ہر وقت امپائر کی انگلی کی طرف دیکھتے ہیں۔جمعہ کو احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو میں نوازشریف نے کہا کہ سینیٹ الیکشن میں ہرانا تھا… Continue 23reading پی ٹی آئی ٗ پی پی پی سیاست کا مقصد عوام کو دھوکا دینا ہے ،نوازشریف











































