رائیونڈ کیلئے مخصوص تھریٹ نہیں تھا ،پولیس کی قربانی کیوجہ سے بہت بڑے نقصان سے بچ گئے‘ آئی جی پنجاب
لاہور( این این آئی) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب کیپٹن (ر) عارف نواز خان نے کہا ہے کہ پولیس کے جوانوں کی قربانی کی وجہ سے بہت بڑے نقصان سے بچ گئے ہیں ،پولیس نے حملہ آور کو روکا جس نے خود کو دھماکے سے اڑا لیا ، کسی ملک دشمن ایجنسی کے ملوث ہونے بارے… Continue 23reading رائیونڈ کیلئے مخصوص تھریٹ نہیں تھا ،پولیس کی قربانی کیوجہ سے بہت بڑے نقصان سے بچ گئے‘ آئی جی پنجاب











































