بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

پنجابی لوگ ہر کام کیسے کرتے ہیں؟ امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی کے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے بارے میں انکشافات

datetime 14  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (پ ر) امریکی قونصل جنرل الزبتھ کینیڈی کے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کے بارے میں انکشافات، الزبتھ کینیڈی نے کہا ”میں حکومت پنجاب کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے ہم اکثر امریکی قونصل خانے میں بیٹھ کر مذاق کرتے ہیں یہ پنجابی لوگ ہر کام بہت جلدی میں کرتے ہیں اور ہم بھی کام کرتے ہوئے کوشش کرتے ہیں کہ ہر کام پنجابی لوگوں کی طرح جلدی اور اچھے سے مکمل کرلیں،

وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف صاحب کہتے ہیں کہ ہمیں تکنیکی معاونت کی ضرورت ہے میری جب بھی ان سے بات چیت ہوئی انہوں نے یہی کہا کہ ہمارے پاس سب موجود ہے کام کرنے کے لیے لوگ اور وسائل دونوں کی کمی نہیں اگر ضرورت ہے تو صرف مشاورت اور تکنیکی معاونت کی اور ہماری یہی کوشش رہی ہے کیا ہم اس میں حکومت پنجاب کی مدد کریں اور حکومت پنجاب نے بھی ہمیں اپنی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرنے میں کافی مدد کی ہے ہماری توجہ اس جانب مرکوز کروائی ہے جہاں اس کی ضرورت سب سے زیادہ ہے خواہ وہ مردوخواتین کسی گاوں میں بھی رہتے ہوں یا لاہور جیسے کسی بڑے شہر میں یا پھر ملتان میں یا پھر پاکپتن میں چاہے جس بھی شعبے کی بات کرلی جائے خواہ وہ تعلیم ہو زراعت ہو صحت ہو یا کسی بھی قسم کے کاروبار کو فروغ دینا ہو یہ وہ تمام شعبے ہیں جن کو حکومت نے ترجیح دی ہے اور ہم ان تمام شعبوں میں حکومت کی مدد کر رہے ہیں جسم حکومت پنجاب نے ہماری کافی مدد بھی کی ہے جس کو میں سرا ہوں گی جس منظم طریقے سے حکومت پنجاب نے ادویات کی فوری فراہمی یقینی بنائی ہے اس طرح ہم امریکی ایجنسی برائے بین الاقوامی ترقی کے ساتھ مل کر بہترین حکمت عملی تیار کرنے میں حکومت پنجاب کی مدد کرتے ہیں ۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…