پاک افغان سرحد طورخم پر دو طرفہ تجارت کیلئے کسٹم وی باک آن لائن پالیسی پر مکمل عملدرآمد شروع ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں
لنڈیکوتل (این این آئی) پاک افغان سرحد طورخم پر دو طرفہ تجارت کیلئے کسٹم وی باک آن لائن پالیسی پر مکمل عملدرآمد شروع ہوچکی ہے، آن لائن سسٹم کے ذریعے تجارتی سامان کی کلیئرنس اور اندراج سے تجارت کو فروغ اور بے قاعدگیوں کی روک تھام ممکن ہوسکے گی ،گزشتہ ہفتہ کے دوران 1500 مال… Continue 23reading پاک افغان سرحد طورخم پر دو طرفہ تجارت کیلئے کسٹم وی باک آن لائن پالیسی پر مکمل عملدرآمد شروع ،حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































