منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

کبیر والا ٗتیسری جماعت کی طالبہ کوگینگ ریپ کے بعد کھیتوں میں پھینک دیاگیا، پولیس کے افسوسناک سلوک پر اہلیان علاقہ شدید مشتعل

datetime 21  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کبیر والا (مانیٹرنگ ڈیسک) کبیروالا میں تیسری جماعت کی طالبہ کیساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کیخلاف قانونی کارروائی نہ ہونے پر طالبہ کے ورثاء اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج کا آغاز کردیا۔خیال رہے کہ خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے علاقے حویلی کو رنگا کا رہائشی اللہ بخش کی بیٹی کو علاقے کے زمیندار اور اسکے ملازم نے گن پوائنٹ پر اغو کیا تھا۔

بچی کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ ملزمان نے تمام رات اسکے ساتھ گینگ ریپ کیا بعد ازاں اس کی حالت غیر ہونے پر علی الصبح کھیتوں میں پھینک دیا۔بچی کو اس کے والدین اور دیگر اہل علاقہ نے کھیتوں سے اٹھایا اور پولیس کو مطلع کیا۔پولیس نے شکایت ملنے پر بااثر ملزم جاوید گجر کے ملازم عبدالرحمن کے خلاف مقدمہ درج کرلیا اور مرکزی ملزم جاوید گجر کو چھوڑ دیا۔پولیس کی جانب سے مرکزی ملزم کو چھوڑے جانے پر درجنوں اہل علاقہ نے پولیس کے اس ظالمانہ رویہ کے خلاف احتجاج کیا۔احتجاجی مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ جاوید گجر کو فوری گرفتار کرکے مقدمہ میں شامل کیا جائے۔مظاہرین اور متاثرہ بچی کے والدین نے وزیر اعلی پنجاب سے مطالبہ کیا کہ انہیں انصاف دلایا جائے۔انہوں نے کہا کہ واقعہ کے ذمہ داران کے خلاف قانون کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جانی چاہیے۔  کبیروالا میں تیسری جماعت کی طالبہ کیساتھ زیادتی کرنے والے مرکزی ملزم کیخلاف قانونی کارروائی نہ ہونے پر طالبہ کے ورثاء اہل علاقہ کے ہمراہ احتجاج کا آغاز کردیا۔خیال رہے کہ خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے علاقے حویلی کو رنگا کا رہائشی اللہ بخش کی بیٹی کو علاقے کے زمیندار اور اسکے ملازم نے گن پوائنٹ پر اغو کیا تھا۔بچی کو اغوا کرنے کے بعد مبینہ ملزمان نے تمام رات اسکے ساتھ گینگ ریپ کیا بعد ازاں اس کی حالت غیر ہونے پر علی الصبح کھیتوں میں پھینک دیا۔بچی کو اس کے والدین اور دیگر اہل علاقہ نے کھیتوں سے اٹھایا اور پولیس کو مطلع کیا۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…