ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پتلی گلی سے بھاگنے نہیں دینگے،ڈاکٹر زرقا تیمور
لاہور (این این آئی ) تحریک انصا ف کی مرکزی رہنما ڈاکٹر زرقا سہروردی تیمور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو پتلی گلی سے بھاگنے نہیں دیں گینوازشریف قوم کے ساتھ مذاق بندکردیں، عام آدمی غربت کی چکی میںبری طرح پیس رہا ہے جبکہ اس کے لیے دو وقت کی… Continue 23reading ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو پتلی گلی سے بھاگنے نہیں دینگے،ڈاکٹر زرقا تیمور











































