موسمیاتی تبدیلیوں سے وسیع پیمانے پر ہجرت ،دنیا کے اس بڑے علاقے سے آٹھ کروڑ 60لاکھ افراددوسرے علاقوں میں منتقل ہوجائیں گے، عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات
نیویارک(این این آئی)عالمی بینک کی ایک تازہ رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ اگر حکومتوں نے مناسب کارروائی نہ کی، تو سطح سمندر میں اضافے، خشک سالی اور کھیتی باڑی میں مشکلات جیسے مسائل کے سبب آئندہ تین دہائیوں میں لاکھوں لوگ نقل مکانی پر مجبور ہو سکتے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں سے وسیع پیمانے پر ہجرت ،دنیا کے اس بڑے علاقے سے آٹھ کروڑ 60لاکھ افراددوسرے علاقوں میں منتقل ہوجائیں گے، عالمی بینک کی رپورٹ میں حیرت انگیزانکشافات











































