پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے ،آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا، احسن اقبال
نارووال (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے‘ آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا۔ اتوار کو اپنے بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ دنیا آج پاکستان کو ابھرتی ہوئی معیشت کہہ رہی ہے… Continue 23reading پاکستان کا شمار تیز ترین ترقی کرنے والے پانچ ممالک میں ہوتا ہے ،آج کوئی پاکستان کو خطرناک ملک نہیں کہہ سکتا، احسن اقبال











































