مارچ 2018 ٗ پاکستان کے اہم شہروں میں گرمی کے کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،محکمہ موسمیات کے تشویشناک انکشافات، خطرناک پیش گوئی کردی گئی
کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان کے مختلف میدانی علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں آگئے ٗ گذشتہ ماہ مارچ میں صوبے کے مختلف علاقوں میں گرمی کے کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے۔محکمہ موسمیات کے ریکارڈ کے مطابق 29 مارچ کو بلوچستان کے تین علاقوں لسبیلہ، تربت اور نوکنڈی میں ریکارڈ گرمی پڑی۔ لسبیلہ میں گرمی کا… Continue 23reading مارچ 2018 ٗ پاکستان کے اہم شہروں میں گرمی کے کئی سالہ ریکارڈ ٹوٹ گئے،محکمہ موسمیات کے تشویشناک انکشافات، خطرناک پیش گوئی کردی گئی











































