نوازشریف ، مریم نواز اور دیگر ملزمان کیخلاف یہ کام نہیں کرسکتا،بنچ کے رکن جسٹس شاہد مبین نے بڑا سرپرائز دیدیا
لاہور( این این آئی )سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف ان کی صاحبزادی مریم نواز اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواستوں پر سماعت کے لئے تشکیل دیا گیا فل بنچ ایک بار پھر ٹوٹ ہوگیا۔لاہور ہائیکورٹ میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید کی بنیاد پر توہین عدالت کی ایک درجن سے زائد درخواستیں… Continue 23reading نوازشریف ، مریم نواز اور دیگر ملزمان کیخلاف یہ کام نہیں کرسکتا،بنچ کے رکن جسٹس شاہد مبین نے بڑا سرپرائز دیدیا





































