پیر‬‮ ، 22 جون‬‮ 2026 

حضور والا یہاں جلسہ نہیں ہو رہا، احتساب عدالت میں مریم نواز کے وکیل اور نیب پراسکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی

datetime 13  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)احتساب عدالت اسلام آباد میں مریم نواز کے وکیل امجد پرویز اور نیب پراسیکیوٹر کے درمیان تلخ کلامی ، نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی نے کہا کہ آپ سوال کے بعد تبصرہ نہ کریں ، کیس کی حدود کے اندر رہتے ہوئے سوالات کرنا آپ کافی ہے ۔ امجد پرویزنے کہا کہ میں سوال کررہا ہوں تبصرہ نہیں کررہا ہوں اس پر افضل قریشی نے

کہا کہ حضور والا یہاں جلسہ نہیں ہورہا بلکہ عدالت ہے آپ کے پیچھے لوگ کھڑے ہیں انہیں پتہ ہونا چاہیے یہ جلسہ گاہ نہیں آپ سوال کرکے ان لوگوں سے کمنٹس لیتے ہیں اور پھر تبصرہ کرتے ہیں اس پر امجد پرویز نے کہاکہ افضل قریشی صاحب آپ کی خبر آج اخبار کی زینت بنی ہوئی ہے جس میں آپ نے عمران خان کی شادیوں کا تذکرہ کیا تھا۔



کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…