سینٹ کاچیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین کون ہوگا؟نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ،فیصلے کی گھڑی آگئی
لاہور ( این این آئی) سینیٹ کے چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین کے انتخاب کے معاملے پر مسلم لیگ (ن) کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس (بدھ) نوازشریف کی زیر صدارت ہوگا جس میں دونوں عہدوں کے لیے امیدواروں کے انتخاب کی حکمت عملی پر مشاورت کی جائے گی۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتحادی جماعتوں کی مشاورت… Continue 23reading سینٹ کاچیئرمین ، ڈپٹی چیئرمین کون ہوگا؟نواز شریف کی زیر صدارت (ن) لیگ کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ،فیصلے کی گھڑی آگئی