چیف جسٹس کی خواہش پوری ہو گئی، جس شخص سے ملنے کیلئے بیتاب تھے وہ جب عدالت میں آیا تو جسٹس ثاقب نثار نے فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا،جانتے ہیں یہ شخص کون ہے اور اس نے کیا گھنائونا جرم کیا تھا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کا مالک کمرہ عدالت سے گرفتار، آر پی او بہاولپور کو معطل کرنے کا حکم دیدیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں جعلی ادویات کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر جعلی ادویات بنانے والی کمپنی کے مالک کو… Continue 23reading چیف جسٹس کی خواہش پوری ہو گئی، جس شخص سے ملنے کیلئے بیتاب تھے وہ جب عدالت میں آیا تو جسٹس ثاقب نثار نے فوری گرفتار کرنے کا حکم دیدیا،جانتے ہیں یہ شخص کون ہے اور اس نے کیا گھنائونا جرم کیا تھا؟