منگل‬‮ ، 23 جون‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے بھارت کا گھنانا چہرہ بے نقاب کردیا،شہبازشریف

datetime 2  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(آئی این پی ) وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں مظالم نے سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارتی ریاست کا گھنانا چہرہ بے نقاب کردیا،بھارتی ظلم وستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کا کوئی جواز نہیں،ہم کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے اپنے بیان میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی دہشت گردی کی مذمت کی اور کشمیری نوجوانوں کی شہادت پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

شہبازشریف نے شہید نوجوانوں کی عظیم قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر میں بربریت اور درندگی کی انتہا کردی، مظالم نے سب سے بڑی جمہوریت کی دعویدار بھارتی ریاست کا گھناناچہرہ بے نقاب کردیا۔وزیراعلی پنجاب نے کہا کہ بھارتی ظلم وستم پر عالمی برادری کی مجرمانہ خاموشی کا کوئی جواز نہیں، مقبوضہ کشمیر کے نہتے عوام اپنے لہو سےآزادی کی شمع روشن کررہے ہیں، ہم کشمیری عوام کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھیں گے۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…