مساجد میں اذان ،خطبہ کیلئے لاؤڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی
لاہور(این این آئی) علماء کرام کی سفارشات پر وزیر اعلی پنجاب محمد شہباز شریف نے مساجد میں اذان اور خطبہ کیلئے لاؤڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی ہے ۔ صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے بتایا کہ صوبہ بھر میں علماء و آئمہ کرام مساجد میں اذان… Continue 23reading مساجد میں اذان ،خطبہ کیلئے لاؤڈ سپیکر کی تعداد ایک سے چار تک بڑھانے کی منظوری دے دی گئی







































