اتوار‬‮ ، 22 فروری‬‮ 2026 

ہوشیار۔خبردار! بل ادا نہ کرنے والے بجلی صارفین کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ بڑے بڑوں کے چھکے چھوٹ گئے

datetime 16  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے واضح کیا ہے کہ بل ادا نہ کرنے والے صارفین کو لوڈشیڈنگ کاسامنا کرنا پڑے گا۔ منگل کو ایک انٹرویو میںانہوں نے کہاکہ ماضی میں 18، 18 گھنٹے کی یومیہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اب صورتحال

بالکل مختلف ہے، لوڈشیڈنگ نہ ہونے کے برابر ہے ، صرف ان فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے جن کے لائن لاسز بہت زیادہ ہیں۔ انہوں نے کہاکہ بجلی کی طلب اور رسد کے حوالے سے عوام کو حقیقی صورتحال سے آگاہ کرنے کے لئے روزانہ وزارت سے اعداد وشمار جاری کئے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چوہے کھانا بند کریں


ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…

رعونت پر بکھری ہوئی خاک

کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…