جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملہ سازشوں کی ایک کڑی ہے،اصل مقصد کیا تھا؟عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 15  اپریل‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد نے کہا ہے کہ جسٹس اعجاز الاحسن کے گھر پر حملہ سازشوں کی ایک کڑی ہے، آج قوم نقاب پوش لٹیریوں کے بارے میں جان گئی ہے، پوری قوم عدلیہ کے ساتھ کھڑی ہے۔اتوار کو نجی ٹی وی کے مطابق شیخ رشید نے کہا کہ شریف خاندان کیلئے انصاف

کا مقابلہ کرنا مشکل ہے۔ انہوں نے انصاف کا مقابلہ گوسیوں سے کرنا شروع کردیا ہے۔ الیکشن کے عمل کو ڈی ریل کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ شیخ رشید نے کہا کہ یہ سازش کی جارہی ہے کہ لوٹی ہوئی دولت واپس نہ لائی جاسکے۔ ان کا کہنا تھا کہ جسٹس اعجاز الاحسن نیک آدمی ہیں انہوں نے انصاف کا علم بلند کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…