جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کے دفتر کی افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی،سنٹر ل صدر علیم خان کے خطاب کے دوران ایسا کام ہوگیا کہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا،شدید شرمندگی کا سامنا

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف کے دفتر کی افتتاحی تقریب بدنظمی کا شکار ہوگئی‘سنٹر ل صدر علیم خان کے خطاب کے دوران کارکنوں نے کھانے پر ہلہ بول دیا ‘انتظامیہ کارکنوں کو روکنے کی ناکام کوشش کرتی رہی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اتوار کے روز لاہور میں واپڈ ٹاؤن گول چکر میں تحر یک انصاف کے سنٹر ل صدر علیم خان ‘رکن قومی اسمبلی شفقت محمود اور

ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر شر یک ہوئے اور اس موقعہ پر کارکنوں کیلئے کھانے کا بھی انتظام تھا مگر تقر یب اس وقت بد نظمی کا شکار ہو گئی جبکہ علیم خان کے خطاب کے دوران ہی کارکنوں نے بغیر کسی انتظار کے کھانے پر ہلہ بول دیا اور اسی دوران جس کے ہاتھ میں جو آیا وہ لیکر بھاگتا رہا ہے اورجلسے کی انتظامیہ کارکنوں کو روکنے کی ناکام کوششیں کرتیں رہیں۔

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…