منگل‬‮ ، 19 اگست‬‮ 2025 

بجٹ تقریر پڑھنے کے معاملہ پر مفتاح اسماعیل‘ رانا افضل اور ہارون اختر خان لڑ پڑے‘ اب بجٹ تقریر کون پڑھے گا؟فیصلہ ہوگیا،افسوسناک صورتحال

datetime 15  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) بجٹ تقریر پڑھنے کے معاملہ پر مفتاح اسماعیل‘ رانا افضل اور ہارون اختر خان لڑ پڑے‘ اب بجٹ تقریر کون پڑھے گا؟فیصلہ ہوگیا،افسوسناک صورتحال،تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے وزارت خزانہ کے معاملات دیکھنے والے تین شخصیات بجٹ تقریر قومی اسمبلی میں پرھنے کے معاملہ پر لڑ پڑے ہین جس کے بعد وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ خود بجٹ تقریر پڑ ھیں گے۔ ذرائع نے بتایا کہ مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل‘ ہارون اختر اور رانا فضل بجٹ تقریر

پڑھنا چاہتے تھے اور یہ تینوں اراکین اختلافات کا شکار ہوگئے ہیں یہ لڑائی اب وزیراعظم سیکرٹریٹ تک پہنچ گئی ہے جس کے بعد ان تینوں وزراء کی وزیراعظم سے ملاقات ہوئی تھی تاہم وزیراعظم بھی ان تینوں کے مابین بجٹ تقریر پڑھنے کا معاملہ حل نہ کرا سکے۔ وزیراعظم نے اب فیصلہ کیا ہے کہ وہ بجٹ تقریر ایوان میں خود پڑھین گے تاہم تینوں وزراء نے شریفوں کی سفارشیں بھی کرارہے ہیں تاہم شاہد خاقان عباسی نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ ایوان میں بجٹ تقریر خود پڑھیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…