عاصمہ رانی کا قاتل مجاہد آفریدی گرفتار، ملزم کو کہاں اور کیسے گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
کوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) کوہاٹ میں قتل کی گئی میڈیکل کی طالبہ عاصمہ رانی کے قاتل مجاہد آفریدی کو ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا گیا ہے، ملزم مجاہد آفریدی کو انٹرپول نے گرفتار کیا، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عاصمہ رانی قتل کیس کا مرکزی ملزم ابو ظہبی میں گرفتار کر لیا گیا، واضح… Continue 23reading عاصمہ رانی کا قاتل مجاہد آفریدی گرفتار، ملزم کو کہاں اور کیسے گرفتار کیا گیا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں