آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی مجیب الرحمن شامی کا کہنا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ عمران خان کا جوتا مارنے والا چیلنج اٹک یا راولپنڈی میں کوئی قبول کر لے۔ عمران خان نے جہلم میں کارکنان سے خطاب کے دوران چیلنج کیا تھا کہ اگر کوئی ن لیگ کا کارکن یہاں کھڑا ہے تو میں… Continue 23reading آؤ کسی میں ہمت ہے تو مجھے جوتا مارو،عمران خان کی جانب سے دیا گیا چیلنج کون پوراکرنیوالا ہے، کپتان کو خبر دار کردیا گیا