جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

یہ میری خوش بختی ہے کہ میں۔۔مریم نواز عدالت کے روسٹرم پربیان قلمبند کروا رہی تھیں تو اس وقت نواز شریف کی کیا حالت ہو گئی، بیٹی نے باپ کا چہرہ پڑھ کر بھری عدالت میں ایسی جذباتی بات کہہ دی کہ ہر شخص ہل کر رہ گیا

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد(آئی این پی ) سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کو نہ صرف سہا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا ،روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر انکے چہرے پر دکھ کے آثار تھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں

مریم نواز نے کہا کہ میاں نوازشریف نے کمال حوصلے،بردباری سے ہر ناانصافی کو نہ صرف سہا بلکہ ڈٹ کر مقابلہ کیا مگر روسٹرم پر مجھے جواب دیتا دیکھ کر انکے چہرے پر دکھ کے آثار تھے۔مگر میں نے تسلی دی اور کہا کہ میری خوش بختی ہے کہ میں ایسے وقت میں آپ کے ساتھ ہوں۔ آپ دل پر مت لیں۔ اللہ سرخرو کرے گا انشااللہ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…