جمعہ‬‮ ، 02 اکتوبر‬‮ 2026 

عدلیہ مخالف تقاریرمعاملہ۔۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو بڑی خوشخبری سنا دی

datetime 23  مئی‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر ڈویژن بینچ نے خرم نواز گنڈاپور کی درخواست خارج کردی‘ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب کوئی کیس زیر سماعت ہو تو اس پر بات یا تبصرہ نہیں کیا جاسکتا۔ جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں نواز شریف کی عدلیہ مخالف تقاریر کے معاملے پر توہین عدالت کی درخواست خارج کرنے

کے خلاف انٹر اکورٹ اپیل پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے دلائل سننے کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقرار رکھا۔ ڈویژن بینچ نے خرم نواز گنڈا پور کی درخواست خارج کردی۔ سماعت جسٹس اطہر من اﷲ اور جسٹس میاں گل حسن پر مشتمل بینچ نے کی۔ عدالت نے ریمارکس دیئے کہ جب کوئی کیس زیر سماعت ہو تو اس پر بات یا تبصرہ نہیں کیا جاسکتا۔ سنگل بینچ نے خرم نواز گنڈا پور کی درخواست خارج کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…