فیصل آباد (آئی این پی) سرطان جیسے موذی مرض میں مبتلا وزیر مملکت کا کلاس فیلو مد د کے لیے پکارتا ر ہا کلاس فیلو نے رابطہ نہیں کیا ملک ریاض سمیت دیگر شخصیات رابطہ کر کے علاج کی ذمہ داری قبول کی تفصیل کے مطا بق وفاقی ویزر مملکت توا نا ئی عابد شیر علی کے کلاس فیلو فیاض ما ہی جو ایک عرصہ سے شرطان جیسے موزی مرض میں مبتلا ہیں اپنے لیے علاج کی خاطر
اپیلیں کرتا مگر کلاس فیلو نے رابطہ کر نا بھی گوارہ نہیں کیا نجی ٹی وی پر جب مدد کے لیے اپیل کی گئی تو بحریہ ٹا ؤن کے چیف ایگزیکٹیو ملک ریاض نے انکے علاج کی ذمہ داری قبول کر لی اور بذریعہ فون را بطہ کر کے اپنی طرف پوری مدد کا یقین دلا یامیڈ یا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ موذی مرض سے نجات کے لیے امداد کا فون آنے پر میرا حوصلہ بڑھ گیا کاش میرے قریبی میرا علاج کرواتے۔