ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل رمضان سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا،مسافروں کومزید کیا سہولیات دی جائیں گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
کراچی (نیوز ڈیسک) دنیا کی صف اول کی ایئرلائن ایمریٹس نے رمضان کے مقدس مہینے میں مسافروں کے لئے رمضان سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایمریٹس کی جانب سے پاکستان میں متوقع طور پر اس سروس کا آغاز 18 مئی سے ہورہا ہے۔ ایمریٹس کی رمضان سروس دوران سفر خصوصی طور پر تیارشدہ… Continue 23reading ایمریٹس نے مسافروں کیلئے اسپیشل رمضان سروس شروع کرنے کا اعلان کردیا،مسافروں کومزید کیا سہولیات دی جائیں گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































