باکمال لوگ لاجواب سروس! پی آئی اے کی فضائی میزبان نے میزبانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک وقت میں پی آئی اے کا شمار دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں ہوتا تھا اس کے بعد پی آئی اے کے حالات ٹھیک نہ رہے، مسافروں نے عملے کے رویے کی شکایات بھی کیں، لیکن پی آئی اے ایک دفعہ پھر ایک اچھی سروس کے ساتھ ساتھ بہترین عملہ… Continue 23reading باکمال لوگ لاجواب سروس! پی آئی اے کی فضائی میزبان نے میزبانی کی اعلیٰ ترین مثال قائم کر دی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل