جمعہ‬‮ ، 18 ستمبر‬‮ 2026 

کاؤنٹ ڈاؤن شروع’’آپ کے پاس ایک دن باقی ہے‘‘اہم سیاسی شخصیت اور وزیرکو واٹس ایپ پر کالعدم تنظیم کی دھمکی ،شدید ردعمل سامنے آگیا

datetime 25  اپریل‬‮  2018 |

کراچی (این این آئی)صوبائی وزیر امداد پتافی کو واٹس ایپ پر کالعدم تنظیم کی جانب سے دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کے پاس ایک دن باقی ہے ۔تفصیلات کے مطابق کالعدم لشکر جھنگوی کی جانب سے صوبائی وزیرامداد پتافی کو واٹس ایپ کے ذریعہ دھمکی دی گئی ہے کہ آپ کے پاس

ایک دن باقی ہے ۔امداد پتافی کا کہنا ہے کہ انہوں نے دھمکی آمیز پیغام سے متعلق وزیراعلی سندھ اور آئی جی پولیس کو آگاہ کردیا ہے۔ ذندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے یہ میرا ایمان ہے۔ یہ ہمیں خوف زدہ نہیں کرسکتے ۔ پیپلزپارٹی ایسے ہتھکنڈوں سے مرعوب نہیں ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…