تحریک انصاف کاشریف برادران کو ممکنہ این آر او ملنے پر سڑکوں پر آنے کا اعلان
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) تحریک انصاف نے شریف برادران کو ممکنہ این آر او ملنے پر سڑکوں پر آنے کا اعلان کر دیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز علامہ اقبال ٹاؤن میں تحریک انصاف کی ممبر سازی مہم کے سلسلے میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں کارکنوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی،… Continue 23reading تحریک انصاف کاشریف برادران کو ممکنہ این آر او ملنے پر سڑکوں پر آنے کا اعلان