وزیراعلیٰ آ رہے ہیں۔۔۔! شہباز شریف کی میو ہسپتال آمد پر انتظامیہ کا مریضوں کے ساتھ افسوسناک سلوک، بے رحمی کی انتہا کر دی گئی، متعدد کی حالت خراب ہو گئی
لاہور(نیوز ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے جمعہ کے دن میو ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میو ہسپتال میں سرجیکل ٹاور کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی میو ہسپتال آمد کے موقع پر انتظامیہ نے مریضوں کو ہسپتال سے باہر نکال دیا، متعدد مریضوں کی حالت خراب ہو گئی، وزیراعلیٰ… Continue 23reading وزیراعلیٰ آ رہے ہیں۔۔۔! شہباز شریف کی میو ہسپتال آمد پر انتظامیہ کا مریضوں کے ساتھ افسوسناک سلوک، بے رحمی کی انتہا کر دی گئی، متعدد کی حالت خراب ہو گئی











































