قانون کی حکمرانی سب کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ قانون کی حکمرانی او رآئین کی بالادستی ۔۔! شہبازشریف نے انتباہ کردیا
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ قانون کی حکمرانی سب کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ قانون کی حکمرانی او رآئین کی بالادستی مہذب معاشروں کی پہچان ہوتی ہے ۔ نیب ہو یا کوئی او رادارہ انصاف او راحتساب بلا امتیاز ہونا چا ہیے۔اگر ایسا نہیں تو پھر اسے انصاف او را حتساب… Continue 23reading قانون کی حکمرانی سب کو تسلیم کرنی چاہیے کیونکہ قانون کی حکمرانی او رآئین کی بالادستی ۔۔! شہبازشریف نے انتباہ کردیا











































