حکمران جماعت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا تحریک انصاف نے دو بڑی وکٹیں اڑا دیں
اسلام آباد(اے این این ) مظفرگڑھ سے نون لیگ کے ایم این اے عاشق گوپانگ اور ایم پی اے عامرگوپانگ پی ٹی آئی میں شامل ہو گئے، چیئرمین تحریک انصاف نے دونوں شخصیات کا خیرمقدم کیا ہے۔ سردار عاشق گوپانگ اور عامر گوپانگ نے ساتھیوں کے ہمراہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے اسلام آباد… Continue 23reading حکمران جماعت کو اب تک کا سب سے بڑا جھٹکا تحریک انصاف نے دو بڑی وکٹیں اڑا دیں







































