پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار ،اگر یہ کام نہ ہوا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی ، حیرت انگیز صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب حکومت بجٹ 2018-19پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے آئندہ ومالی سال کا بجٹ دیگر صوبوں سے مشروط کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق دیگر 3صوبوں نے بجٹ نہ دیا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی جبکہ حتمی فیصلہ… Continue 23reading پنجاب حکومت بجٹ پیش کرنے کے معاملہ پر کشمکش کاشکار ،اگر یہ کام نہ ہوا تو پنجاب حکومت بھی بجٹ پیش نہیں کرے گی ، حیرت انگیز صورتحال