جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

عید پر کتنی چھٹیاں ہونگی؟حکومت نے عوام کو چکراکر رکھ دیا 5چھٹیوں کے اعلان کے بعد اب کیا خبر آگئی۔۔

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی جانب سے عید کی چھٹیوں کے مبہم اعلان نے سرکاری ملازمین کو چکرا کر رکھ دیا، عوام بھی پریشان۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی عید کی چھٹیوں کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔ جاری کئے گئے نوٹیفکیشن میںتاریخ کے حساب سے عید کی چھٹیاں چارہیں جبکہ ہفتہ وار دنوں کے حساب سے 5چھٹیاں لکھ دی گئی ہیں۔ مبہم نوٹیفکیشن کی وجہ سے صورتحال بھی غیر واضح ہو چکی ہے۔ سرکاری ملازمین کا

کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے عید الفطر کی چھٹیوں کا تو اعلان کر دیا گیا ہے لیکن جاری کردہ نوٹی فکیشن میں تاحال یہ ابہام ہے کہ چھٹیاں چار ہیں یا پانچ۔ خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت کی جانب سے عید الفطر کی چھٹیوںکیلئے سمری تیار کی گئی تھی جس میں چھٹیاں 14جون سے 18جون تک کیے جانےکا لکھا ہے۔ تاہم جاری نوٹیفکیشن مبہم ہونے کی وجہ سے عوام کشمکش میں مبتلا ہو چکے ہیں اور آبائی علاقوں میں عید کرنے والے نوکری پیشہ افرادتاحال اپنا شیڈول بھی اسی وجہ سے نہیں بنا سکے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…