بدھ‬‮ ، 22 جنوری‬‮ 2025 

ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں پلانٹ کیا گیا ! اس کا تعلق کس کس شخص اور کس خفیہ ایجنسی سے ہے؟ تہلکہ خیز انکشاف کر دیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی حسن نثار نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ آئی ایس آئی کے سابق سربراہ مرحوم حمید گل نے انکشاف کیا تھا کہ ریحام خان کو عمران خان کی زندگی میں پلانٹ کیا گیا تھا، ان کا تعلق بیرونی خفیہ ایجنسیوں سے ہے۔ حسن نثار نے ریحام خان کی کتاب پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ سابق آئی ایس آئی سربراہ جنرل حمید گل ریحام خان کو دیکھ کر چونک اٹھے تھے

سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ حمید گل نےریحام کے سامنے بتا دیا تھا کہ اس کا تعلق کس کس شخص اور کس خفیہ ایجنسی سے ہے۔ حمید گل نے ریحام خان کے سامنے کہا تھا کہ اسے عمران خان کی زندگی میں پلانٹ کیا گیا ہے اور وہ بیرونی خفیہ ایجنسیوں کی ایجنٹ ہے۔ واضح رہے کہ جنرل (ر) حمید گل مرحوم کے بیٹے عبداللہ گل نے انکشاف کیا تھا کہ ریحام خان جب میرے والد کے دفتر آئیں تو انہوں نے ریحام خان سے کہا کہ آپ یہ نہیں سوچتیں کہ ہم ایک ہی بزنس میں ہیں تو انہوں نے کہاکہ جنرل صاحب کیا آپ بھی میڈیا کا کوئی چینل شروع کرنے لگے ہیں جس پر جنرل صاحب نے کہا کہ آپ اتنی سمجھدار ہیں کہ میری بات سمجھ گئی ہیں میں جاسوسی میں ماسٹر رہا ہوں اور آپ جاسوس رہی ہیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے سینئر صحافی حسن نثار نے کہا کہ یہ باتیں حمید گل کے بیٹے نے اپنی کتاب میں لکھی ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ریحام خان حمید گل سے ملاقات کے بعد انتہائی بوکھلاہٹ میں وہاں سے واپس چلی گئی تھیں۔ واضح رہے کہ ریحام خان کی کتاب نے تمام میڈیا پر طوفان مچا رکھا ہے، جس میں بعض افراد پر غلیظ الزامات عائد کیے گئے ہیں، واضح رہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں کرکٹر وسیم اکرم کی مرحوم اہلیہ کو بھی نہ بخشا، انتہائی گھٹیا الزامات عائد کر دیے،ریحام خان کو قانونی نوٹس بھجوایا گیا ہے

جس میں وسیم اکرم کی اہلیہ پر لگائے گئے الزامات کے حوالے سے کہا گیا کہ کتاب کے صفحہ 402 اور صفحہ 572 پر الزام لگایا گیا کہ وسیم اکرم نے اپنی مرحوم بیوی کو اپنے سامنے ایک سیاہ فام شخص کے ساتھ سیکس کروایا۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وسیم اکرم اور اس کی مرحوم بیوی کو بدنام کرنے کے لیے گھٹیا الزام ہے، وسیم اکرم کی بیوی بالکل بے گناہ ہے، اس قانونی نوٹس میں ریحام خان سے اس الزام کا جواب بھی مانگا گیا ہے، یہ قانونی نوٹس چار افراد کی جانب سے ریحام خان کو بھیجا گیا ہے،

موضوعات:



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…