جمعرات‬‮ ، 06 مارچ‬‮ 2025 

ریحام خان کی کتاب سیاست پر نہیں لکھی گئی بلکہ اس میں کیا چیز ہے؟ کیپٹن صفدر نے دھماکہ خیز انکشاف کر ڈالا، تحریک انصاف میں ہلچل

datetime 8  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کی کتاب نے پاکستان میں بھونچال برپا کر رکھا ہے اور اس پر جہاں کئی سیاستدان اپنی آرا کا اظہار کر چکے ہیں وہیں پاکستان کی ٹاپ اداکارہ ماہرہ خان نے بھی اس پر لب کشائی کی ہے اور اب سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے بھی ریحام خان کی کتاب پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کتاب نہیں پڑھی اس لیے وہ اس حوالے

سے کچھ نہیں کہیں گے۔ ریحام خان کی کتاب سیاست پر نہیں لکھی گئی۔ حتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے کہا کہ 2 خاندانوں میں علیحدگی ہوئی جس کے بعد خاتون نے کتاب لکھی یہ کتاب سیاست پرنہیں لکھی گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ جس میں جتنی غلطی ہوتی ہے وہ اتنا چھپتا پھرتا ہے،اضی میں بھی خواتین نے کتابیں لکھیں لیکن پتہ نہیں مرد کب کتاب لکھیں گے؟ ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تیسری عالمی جنگ تیار


سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…