ہوشیار۔خبردار! بل ادا نہ کرنے والے بجلی صارفین کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ بڑے بڑوں کے چھکے چھوٹ گئے
اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے پاور ڈویژن سردار اویس احمد خان لغاری نے واضح کیا ہے کہ بل ادا نہ کرنے والے صارفین کو لوڈشیڈنگ کاسامنا کرنا پڑے گا۔ منگل کو ایک انٹرویو میںانہوں نے کہاکہ ماضی میں 18، 18 گھنٹے کی یومیہ لوڈ شیڈنگ ہوتی تھی اب صورتحال بالکل مختلف ہے، لوڈشیڈنگ… Continue 23reading ہوشیار۔خبردار! بل ادا نہ کرنے والے بجلی صارفین کیخلاف بڑا قدم اٹھا لیا گیا حکومت نے ایسا اعلان کر دیا کہ بڑے بڑوں کے چھکے چھوٹ گئے