منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

تحریک انصاف میں میرٹ کی شکست ۔۔۔دوستی جیت گئی الیاس مہربان اور عامر کیانی کی لڑائی میں عمران خان کا حیران کن فیصلہ

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آئی این پی)تحریک انصاف میں میرٹ کی شکست ،دوستی جیت گئی ،الیاس مہربان اور عامر کیانی کی لڑائی میں عمران خان نے خود میدان میں اترنے کا فیصلہ کرتے ہوئے عامر کیانی کے سپرد اپنا حلقہ این اے61کر دیا ،عمران خان کے میدان میں اترنے کے باوجود کارکنوں میں شدید بددلی پھیل گئی ۔جمعہ کو تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے انتخابات2018کے لیئے امیدواروں کا فیصلہ کر دیا جس میں راولپنڈی کے دونوں حلقے شیخ رشید کے سپرد کر دیئے گے جبکہ این اے 61جہاں سے

عمران خان نے خود میدان میں اترنا تھا پارٹی کے اندر اٹھنے والی مخالفت کی آوازوں کی وجہ سے اپنے دوست عامر کیانی کو این اے53اسلام آباد کا ٹکٹ دینے کے بجائے این اے61سے میدان میں اتارا ہے ،جبکہ این اے53میں پارٹی کے مقامی راہنماں علی اعوان ،چوہدری الیاس مہربان اور عامر کیانی کی لڑائی کی وجہ سے عمران خان نے خود اس حلقے سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے اس طرح ابتدامیں ہی پی ٹی آئی پارلیمانی بورڈ نے اپنے فیصلے میں میرٹ کے بجائے دوستی کو ترجیح دی ہے ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…