منگل‬‮ ، 21 جنوری‬‮ 2025 

ٹکٹوں کی تقسیم کا یا کوئی اور مسئلہ ؟ ظفراللہ جمالی تحریک انصاف میں شمولیت سے مکر گئے

datetime 9  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم میرظفراللہ جمالی پاکستان تحریک انصاف میں شامل نہیں ہورہے تاہم ان کے صاحبزادے اورجمالی خاندان کے چند دیگر افراد نے پی ٹی آئی میں شامل ہو نے کاعندیہ دے دیا۔پی ٹی آئی کے صوبائی صدر سردار یار محمد رند نے رابطہ کرنے پر بتایا کہ سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ جمالی نے ان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا تھا ،

سردار یار محمد رند کا کہنا ہے کہ اگر سابق وزیر اعظم پی ٹی آئی میں شامل ہوتے ہیں تو وہ انہیں خوش آمدید کہیں گے۔دوسری جانب میر ظفر اللہ جمالی نے الیکشن میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی حاصل کرلیے ہیں ، 2013 میں وہ مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے تاہم بعد میں انہوں نے مسلم لیگ ن سے راہیں جدا کر لی تھیں ۔



کالم



ریکوڈک میں ایک دن


بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…