منگل‬‮ ، 15 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی کا حیران کن کارنامہ سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی کو بھی ٹکٹ جاری کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف نے سیکرٹری الیکشن کمیشن کے بھائی کو ٹکٹ جاری کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف کا ایک اور یوٹرن،این اے 84 سے عامر علی کو ٹکٹ جاری کر کے واپس لے لیا پاکستان تحریک انصاف نے این اے 84 سے چوہدری بلال اعجاز کو عامر علی کی جگہ ٹکٹ جاری کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق تحریک انصاف نے اپنے انتخابی امیدواروں کے ناموں

کا اعلان کیا ہے اس موقع پر تحریک انصاف نے یوٹرن کی روایت برقرار رکھی ہے۔تحریک انصاف نے پہلے این اے 84 گوجرانوالہ سے عامر علی کو ٹکٹ جاری کیا گیا اور بعد میں اسی فیصلے پر یوٹرن لیتے ہوئے عامر علی سے ٹکٹ واپس لینے کا فیصلہ کر لیا۔واضح رہے کہ عامر علی سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کے بھائی ہیں،تحریک انصاف نے اب این اے 84 سے چوہدری بلال اعجاز کو ٹکٹ جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…