کشکول توڑنے کے دعویدار شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کو کتنے سو ارب کا مقروض کیا؟عزیز و اقارب کو کیسے نوازا؟ وائٹ پیپر جاری کر دیا گیا
لاہور ( این این آئی ) پاکستان عوامی تحریک پنجاب نے صوبائی حکومت کی پانچ سالہ کارکردگی پر وائٹ پیپر جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزرے ہوئے پانچ سال کرپشن، جھوٹ، قتل و غارت گری، سیاسی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ، مار دھاڑ، اقرباء پروری، میرٹ کی بدترین خلاف ورزیوں ،غیر ملکی قرضوں اور کمپنیاں… Continue 23reading کشکول توڑنے کے دعویدار شہباز شریف نے صوبہ پنجاب کو کتنے سو ارب کا مقروض کیا؟عزیز و اقارب کو کیسے نوازا؟ وائٹ پیپر جاری کر دیا گیا







































