جمعہ‬‮ ، 17 جنوری‬‮ 2025 

”عمران خان نے مجھے بتایا کہ ایک دفعہ بے حد خوبصورت لڑکی دیکھی، جسمانی تعلق قائم کرنے لگے تو پتا چلا وہ لڑکی ہی نہیں لیکن تب تک ۔۔۔ “ ریحام خان نے کپتان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کر ڈالا

datetime 12  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ریحام خان کا عمران خان کے حوالے سے اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف سامنے آگیا۔ تفصیلات کےمطابق چیئرمین تحریک انصاف کی دوسری سابقہ اہلیہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان سے متعلق اب تک کا سب سے شرمناک ترین انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے انتہائی خوبصورت خاتون کے دھوکے میں ایک مرد کے ساتھ جسمانی تعلق قائم کیا تھا۔ ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ عمران خان کے میرے سامنے اعترافات نے مجھ پر واضح کر دیا تھا کہ یہ شخص کسی بھی قسم کا موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتا، اس نے مجھے ایک مرتبہ اپنے متعلق شرمناک ترین انکشاف کرتے ہوئے بتایا کہ ایک رات اسے ایک انتہائی خوبصورت خاتون نظر آئی، اس نے اپنی زندگی میں اس سے زیادہ خوبصورت عورت کبھی نہیں دیکھی تھی۔ جب وہ جسمانی تعلق قائم کرنے کیلئے تیار ہوئے تو عمران خان پر انکشاف ہوا کہ یہ خاتون نہیں ہے‘۔ریحام خان نے لکھا کہ جب عمران خان پر یہ راز منکشف ہوا تو میں نے پوچھا کہ خان صاحب پھر آپ نے کیا کیا جس پر عمران خان نے انتہائی سادگی سے جواب دیا کہ تب تک بہت دیر ہوچکی تھی اور رکنا ممکن نہیں تھا۔ریحام خان کا کہنا تھا کہ انہوں نے جب اپنے مرد دوستوں کو عمران خان کی یہ کہانی بتائی تو ان کے ایک دوست نے کہا کہ وہ اندھا نہیں ہے جبکہ اکثر نے کہا کہ اگر آپ ہم جنس پرست نہیں تو پھر ایسا کچھ نہیں ہوسکتا۔واضح رہے کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں انکشاف کرتے ہوئے عمران خان سے متعلق کئی انکشافات کئے ہیں۔ ریحام خان لکھتی ہیں کہ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ جنسی نوعیت کے تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عندلیب عباس پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے اور

عمران خان کے آپس میں مبینہ طور پر ناجائز تعلقات ہیں۔ ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ میری برطانیہ روانگی سے دو روز قبل ایک رات میں نے عمران خان کے موبائل فون میں پی ٹی آئی کی مختلف خواتین کے ٹیکسٹ میسجز پڑھے۔اس سے 2 منٹ قبل ہی عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وہ لاہور نہیں جانا چاہتا لیکن میں نے اسے لاہور جانے پر

قائل کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ عمران کو لاہور بلانے کیلئے پی ٹی آئی کی خواتین اسے مجھ سے بھی زیادہ اچھےطریقے سے قائل کر رہی ہیں ۔میں نے عمران خان کے موبائل پر عندلیب عباس جو کہ اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کی صدر تھیں کا آیا ہوا میسج پڑھا جس میں عندلیب عباس نے لکھا تھا کہ ’’آبھی جائو ، میں تمہارے ساتھ ۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں

وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)۔میڈیا ٹیم کی عظمیٰ کاردار عندلیب سے بھی ایک قدم آگے کی چیز تھیں، اپنے میسج میں انہوں نے لکھا کہ تم کیوں اپنے جسم کے۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)جبکہ آپ کی بیوی کو ۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)یحام خان نے لکھا ’جب میں نے ان میسجز کی بابت عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ عندلیب عباس ایک شرابی عورت ہے، ہوسکتا ہے کہ اس نے بوتل چڑھا کر یہ میسجز کیے ہوں ۔ جس کے بعد عمران خان سونے کیلئے بیڈ پر لیٹ گیا اور مجھے بھی سو جانے کا کہا لیکن میری نیند اڑ چکی تھی۔

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…