بدھ‬‮ ، 10 جون‬‮ 2026 

ایک دن میں نے عمران خان کا فون دیکھا تو اس میں عندلیب عباس کا میسج تھا کہ میرے پاس آؤ ، میں تمہیں ۔۔۔ “ریحام خان نے اپنی کتاب میں شرمناک ترین انکشاف کر دیا جسے پڑھ کر لوگ اپنا منہ چھپا لیں

datetime 12  جولائی  2018 |

نوٹ: یہ خبر ریحام خان کی کتاب کے اقتباسات سے جاری کی جا رہی ہے، کتاب کی زبان ایسی ہے کہ ہماری معاشرتی اقدار اس قسم کی زبان کی اجازت نہیں دیتیں، ادارہ ایسی زبان کو حذف کرکے خبریں دینے کی کوشش کر رہا ہے اور بطور ادارہ ہم لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کتاب نہیں لکھی جانی چاہیے تھی اور اگر لکھنی ہی تھی تو اس قسم کے نجی واقعات اور ایسے الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے۔ یہ تمام الزامات ریحام خان عائد کر رہی ہیں اور ان کی تصدیق یا تردید کرنا متعلقہ شخصیات پر ہے اور ہمارے ادارے کا اس سارے مواد سے کوئی تعلق نہیں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ریحام خان نے اپنی کتاب میں عندلیب عباس اور عظمیٰ کاردار کے عمران خان کو بھیجے گئے مبینہ فحش میسجز شیئر کر دئیے۔ تفصیلات کے مطابق ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آگئی ہے ۔ریحام خان کی کی جانب سے اپنی کتاب کسی بھی پبلشر سے نہیں چھپوائی گئی بلکہ انہوں نے اپنی کتاب ایمازون کے ٹیبلٹ کنڈل پر جاری کی ہے۔ کتاب کی قیمت 9 اعشاریہ 99 ڈالر رکھی گئی ہے اور اسے صرف آن لائن پڑھا جاسکتا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب کا نام ’ ریحام خان‘ رکھا ہے ، جس میں انہوں نے عمران خان کے ساتھ بطوری بیوی گزارے گئے وقت کا بڑی تفصیل کے ساتھ تذکرہ کیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عمران خان پر پی ٹی آئی کی خواتین کے ساتھ جنسی نوعیت کے تعلقات کا الزام عائد کیا ہے۔ ریحام خان نے اپنی کتاب میں عندلیب عباس پر الزام عائد کیا ہے کہ ان کے اور عمران خان کے آپس میں مبینہ طور پر ناجائز تعلقات ہیں۔ ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ میری برطانیہ روانگی سے دو روز قبل ایک رات میں نے عمران خان کے موبائل فون میں پی ٹی آئی کی مختلف خواتین کے ٹیکسٹ میسجز پڑھے۔اس سے 2 منٹ قبل ہی عمران خان نے مجھے کہا تھا کہ بلدیاتی انتخابات کے سلسلے میں وہ لاہور نہیں جانا چاہتا لیکن میں نے اسے لاہور جانے پر قائل کرنے کی کوشش کی لیکن مجھے نہیں معلوم تھا کہ عمران کو لاہور بلانے کیلئے پی ٹی آئی کی خواتین اسے مجھ سے بھی زیادہ اچھےطریقے سے قائل کر رہی ہیں ۔میں نے عمران خان کے موبائل پر عندلیب عباس جو کہ اس وقت پی ٹی آئی پنجاب کی صدر تھیں کا آیا ہوا میسج پڑھا جس میں عندلیب عباس نے لکھا تھا کہ ’’آبھی جائو ، میں تمہارے ساتھ ۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)۔

میڈیا ٹیم کی عظمیٰ کاردار عندلیب سے بھی ایک قدم آگے کی چیز تھیں، اپنے میسج میں انہوں نے لکھا کہ تم کیوں اپنے جسم کے۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)جبکہ آپ کی بیوی کو ۔۔۔(نوٹ:جو الفاظ ریحام نے استعمال کئے ہیں وہ یہاں تحریر نہیں کئے جا سکتے)یحام خان نے لکھا ’جب میں نے ان میسجز کی بابت عمران خان سے پوچھا تو انہوں نے کہا کہ عندلیب عباس ایک شرابی عورت ہے، ہوسکتا ہے کہ اس نے بوتل چڑھا کر یہ میسجز کیے ہوں ۔ جس کے بعد عمران خان سونے کیلئے بیڈ پر لیٹ گیا اور مجھے بھی سو جانے کا کہا لیکن میری نیند اڑ چکی تھی۔

 

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریو سیکریٹو


دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…